Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاک فوج کے شہدا ءہمارے سب سے بہترین محسن ہیں، محفوظ یا...

پاک فوج کے شہدا ءہمارے سب سے بہترین محسن ہیں، محفوظ یا ر خان

Mehfoozyar khanایڈونچر اسکاﺅٹ گروپس کے چیئر مین ایمیٹی انٹر نیشنل کے صد ر محفوظ یا ر خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ ہمارے شہدا ءہمار ے سب سے بہترین محسن ہیں جنہوں نے اپنی جا نوں کے نذرانے دے کر وطن عزیز کو دشمنوں سے بچایا وہ یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ایڈونچر اسکاﺅٹ گروپ ایمیٹی انٹرنیشنل کی مشترکہ تقریب انٹر اسکولز مقا بلہ تقاریر و ٹیبلو ز کے شرکاءسے خطا ب کر رہے تھے تقریب سے علا مہ ساجد رضا تقوی ، طارق شاداب، میمونہ اختر، دعا زیبر ، گل حمید منصوری اور شاہد مرزا نے بھی خطاب کیا علا مہ ساجد رضا تقوی نے اس موقع پر کہا شہید کا رتبہ بہت بلند ہے اس کے لہو ہی سے جنت میں چراغ جلتے ہیں امت محمد ﷺ کی تاریخ شہیدوں کے کا رناموں سے بھری ہوئی ہے طارق شاداب نے کہا آج ہم سب جو زند ہ ہیں وہ شہید وں کی وجہ سے ہیں ورنہ تو مکار و عیار دشمن نے 49 سال قبل ہی ہمیں قبروں میں سلا دیا ہو تا۔

میمو نہ اختر اور دعا زبیر نے اپنے اپنے خطاب میں پاک فوج کے تمام شہدا ءکو خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا ہمیں اپنی فوج کے جوانوں پر فخر ہے ہماری سرحدوں کے محافظ ہمارے لئے سرمایہ حیا ت ہیں ہر نازک اور کڑے وقت میں ہماری نظر یں پاک فوج کی جانب اٹھتی ہیں چاہے وہ زما نہ امن ہو یا زما نہ جنگ ۔ اس ملک کا بچہ بچہ اپنی پاک فوج سے پیار کرتا ہے راہ حق میں شہید ہو نے والوں کو ہم سلا م پیش کر تے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...