Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت محکمہ ایکسا ئز میں تقرریاں و تبادلے

محکمہ ایکسا ئز میں تقرریاں و تبادلے

sindh governmentمحکمہ ایکسا ئز ،ٹیکسیشن و نارکو ٹکس نے تقرری کے منتظر ڈپٹی ڈا ئریکٹر کریم عباسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر /سینئر ای ٹی او (ایڈمن)مو ٹر رجسٹریشن ونگ کرا چی مقرر کیا ہے ۔جہا ں سے وحید شیخ کا تبا دلہ کر کے انہیں ڈپٹی ڈا ئریکٹر /سینئر ای ٹی او ایکسا ئز ڈسٹرکٹ سا ﺅ تھ مقرر کیا ہے ۔ای ٹی اے ڈو یژن پرا پر ٹی ٹیکس سید حسین عا بد کا تبا د لہ کر کے انہیں ای ٹی او ایکسا ئز ڈسٹرکٹ کو رنگی کرا چی مقرر کیا ہے۔
ای ٹی او( اولڈ مو ٹر سا ئیکل ) مو ٹر رجسٹریشن ونگ کرا چی لخمی چند کا تبا دلہ کر کے انہیں ای ٹی او (اولڈ کمر شل )مو ٹر رجسٹریشن ونگ کرا چی مقرر کیاگیا ہے جبکہ ای ای ٹی او (اولڈ کمر شل )مو ٹر رجسٹریشن ونگ کرا چی کرم اللہ کلوڑ کا تبادلہ کر کے انہیں ای ای ٹی او (اولڈ مو ٹر سا ئیکل )رجسٹریشن ونگ کرا چی مقرر کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...