محمود آباد پولیس نے چنیسر گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 15 شراب کی بوتلیں اور 10 بیئر کی بوتلیں برآمد ہوئیں، گرفتار ملزمان میں سلیم چاند ولد رزاق اور راجیش ولد لال چند شامل ہیں۔