Friday, October 30, 2020
Home Trending چاروں صوبوں میں میٹرو بس طرز کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

چاروں صوبوں میں میٹرو بس طرز کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

metrobus1کراچی: وفاقی حکومت ملک کے چاروں صوبوں میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلیے میٹرو بس سروس کے طرز کے منصوبے شروع کرے گی، یہ منصوبے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم برائے عوام کے تحت شروع کیے جائیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی نگرانی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وزارت خزانہ ، چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور دیگر محکموں کے متعلقہ حکام شامل ہوں گے، یہ کمیٹی چاروں صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے میٹرو بس طرز کے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کرنے کے لیے اپنی سفارشات اور فزیبلٹی رپورٹ تیار کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...