Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت کراچی میٹرو بس پروجیکٹ میں45 ارب روپے کی کرپشن

کراچی میٹرو بس پروجیکٹ میں45 ارب روپے کی کرپشن

metrobus1کراچی: لاہور میں میٹرو بس منصوبے کے بعد جڑواں شہروں اور کراچی میں میٹرو بس پراجیکٹ پر کام کے آغاز کے ساتھ ہی مبینہ کرپشن کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ قومی احتساب بیورو کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق گزشتہ روز قومی احتساب بیورو( نیب) نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی شکایت پر کراچی میں45 ارب کی مبینہ کرپشن کی شکایت پر سندھ حکومت سے پورٹ طلب کرتے ہوئے منصوبے کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کی ہدایت جاری کیں اور حکومت کے نام جاری خصوصی مراسلہ کے مطابق نیب نے سندھ حکومت کو منصوبے پر دستخط کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...