وفاقی حکومت کا ہلچل پیدا کرنے والا فیصلہ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کو عہدے سے ہٹادیا گیا، نوٹی فکیشن جاری، ذرائع کے مطابق مولانا عبدالخبیرآزاد کو نیا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کردیا گیا،20 رکنی نئی رویت ہلال کمیٹی میں سپارکو،محکمہ موسمیات،وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور وزارت مذہبی امورکا ایک ایک نمائئدہ شامل ہوگا، مفتی منیب الرحمن طویل عرصے تک رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہے، ،