Tuesday, October 27, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ’ Azure‘سمٹ اختتام پذیر ہو گیا

مائیکرو سافٹ’ Azure‘سمٹ اختتام پذیر ہو گیا

micro-320x200-250x125مائیکروسافٹ پاکستان نے کراچی میں کاروباری طبقہ میں اپنے کلاو¿ڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم’Azure‘ متعارف کرانے کےلئے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس میں مائیکروسافٹ صارفین نے ایک دوسرے سے اپنے آپریشنل چیلنجزاور تجربات کا اشتراک کیا اور پیچیدہ کاروباری مقاصدکے حصول میں مدد کےلئے Azure کے مختلف طریقوں سے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ Azure اسٹوریج، ڈیٹا، نیٹ ورکنگ اورایپلیکیشن کیلئے مربوط کمپیوٹنگ خدمات کا ایک مجموعہ ہے جوکاروبارکوتیزی سے وسعت دینے، زیادہ کام کرنے اور پیسے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

دنیا بھر میں تقریبا 5سو Fortuneکمپنیوں کی 57 فیصد سے زیادہ پہلے ہی سے Azure استعمال کررہی ہیں۔ مائیکروسافٹ NEPA (شمالی افریقہ، مشرقی وسطی اور پاکستان) میں کلاو¿ڈ اورانٹرپرائززبزنس کے سربراہStephaneConsalvi)نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ Azure وہ واحد بڑاکلاو¿ڈ پلیٹ فارم ہے جس کو Gartner نے انڈسٹری قائد کی حیثیت سے ”Infrastructure as a Service“ (IaaS) اور”ُPlatform as a Service“ (PaaS) کا درجہ دیا ہے ۔انھوں نے شرکاءکے ساتھ ان حقائق اور وجوہات کا بھی تبادلہ کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...