Saturday, February 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 6 میں ایک اور بڑا ہدف حاصل، بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز نے 196 رنز کا بڑا...

مشن گیلانی، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیو ایم سے مدد لینے پہنچ گیا

 مشن گیلانی میں تیزی آگئی، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم کے مرکز بہادرآباد اور پی آئی بی پہنچ گیا، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ...

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے افغانستان کے راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کی ٹیم...

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید...

مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس بدنظمی کاشکار

miftah ismailکراچی مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس اس وقت بدنظمی کاشکارہوگئی جب مسلم لیگ ن کے مسلح کارکنان نے صحافیوںپردھاوابول دیا،مسلح کارکنان نے صحافیوں پر تشدد کیا،ان کے کیمرے توڑدیے،ان پراسلحہ تان لیا،نجی چینل کے مطابق مسلح کارکنان نے صحافیوں کویرغمال بنالیااوردھمکیاں بھی دیں۔سینئرصحافیوں کولاتیں ماریں،نجی چینل کے مطابق مفتاح اسماعیل نے معاملہ سنبھالنے کے باوجودفرارہونے میں ہی عافیت جانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here