کراچی مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس اس وقت بدنظمی کاشکارہوگئی جب مسلم لیگ ن کے مسلح کارکنان نے صحافیوںپردھاوابول دیا،مسلح کارکنان نے صحافیوں پر تشدد کیا،ان کے کیمرے توڑدیے،ان پراسلحہ تان لیا،نجی چینل کے مطابق مسلح کارکنان نے صحافیوں کویرغمال بنالیااوردھمکیاں بھی دیں۔سینئرصحافیوں کولاتیں ماریں،نجی چینل کے مطابق مفتاح اسماعیل نے معاملہ سنبھالنے کے باوجودفرارہونے میں ہی عافیت جانی