Thursday, October 22, 2020
Home Trending ڈیری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، جرمانوں کے بعد دودھ کی...

ڈیری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، جرمانوں کے بعد دودھ کی قیمتوںمیں اضافہ واپس

milk-waterکراچی: شہر میں دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا ،کراچی ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن اور مِلک ریٹیلرز ایسو سی ایشن نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ شہریوں کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے، کراچی میں اتوار سے دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا تھا،جس کے بعد چائے ، دہی ، لسی اور مکھن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا تھا۔دوسری جانب کراچی میں یکطرفہ طور پر دودھ کی قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے بتایا کہ شہر کے تمام اضلاع سے فارمرزاورمنیجرزسمیت97دودھ فروشوں کو گرفتار کیا گیا ۔ متعدد دکانوں کو سیل کرنے کے علاوہ مجموعی طورپر 16 لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔ جبکہ 24 ڈیری فارمرز کے وارنٹ جاری کر کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...