Saturday, October 31, 2020
Home Trending دودھ فروشوں کا یکم اکتوبرسےدودھ کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

دودھ فروشوں کا یکم اکتوبرسےدودھ کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

milk-waterکراچی ، دودھ فروشوں نے عوام پر ایک مرتبہ پھر دودھ بم گرانے کی ٹھان لی ہے۔ دودھ فروشوں نے یکم اکتوبر سے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کا فیصلہ کرلیا۔دودھ فروشوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اجافے کے ساتھ ساتھ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا گیا تھا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نہ ہی دودھ کی قیمتوں کے حتمی تعین کیلئے تیار ہے، اور نہ ہی مذاکرات پر آمادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

لیاری،ڈاکو نیاز دینے کے بہانے گھر کا صفایا کرگئے

کراچی: لیاری بہار کالونی میں مسلح ڈاکو نیاز دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوئے اور طلائی زیورات سمیت نقد رقم لوٹ...

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...