Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگا دودھ بیچنے والے 11 فارمرز کو...

دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگا دودھ بیچنے والے 11 فارمرز کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا

milk glass1کراچی، مہنگا دودھ بیچنے والے ڈیری فارمرز کے خلاف کراچی کی انتظامیہ ایکشن میں آ گئی۔ بھینس کالونی میں مہنگا دودھ بیچنے والے 11 فارمرز کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیاہے،اس ضمن میںاسسٹنٹ کمشنر یوسف عباسی نے بتایا کہ کمشنر کراچی کی ہدایت پر مہنگا دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جارہی ہیں جبکہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں کارروائی کے دوران 11 ڈیری فارمرز کو گرفتار کر لیا گیا اور ان پر 50 ہزار جرمانہ عائد کر کے 6 ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ دودھ کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹیمیں کراچی کی مختلف مارکیٹوں کا سروے کر رہی ہیں اور مہنگا دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ عوام کو سستے دودھ کا حصول ممکن ہو سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...