Tuesday, October 27, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ٹائپنگ کرتے وقت دماغ میں کیا چل رہا ہے ، سافٹ ویئر...

ٹائپنگ کرتے وقت دماغ میں کیا چل رہا ہے ، سافٹ ویئر بتا دیگا

opeکراچی، سائنسدان مسلسل انسان کے مزاج جاننے کی جستجو مین لگے رہتے ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ایسا پروگرام تیار کر لیا ہے جو کہ ٹائپنگ کرتے وقت دماغ میں کیا چل رہا ہے جان لیں گے۔اس سافٹ ویئرکی مدد سے کئے گئے ٹیسٹ کا نتیجہ 70فی صد درست رہا اور اب امید کی جارہی ہے کہ اس کو ’artificial intelligence‘یا مصنوعی ذہانت کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تحقیق بنگلہ دیش کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے کی ہے ۔ٹیسٹ میں 15سے40سال کے 25افراد کو مخصوص مواد تائپ کرنے کے لئے دیا گیا ، اس دوران ان کو اپنے احساسات کا بھی انداراج کرنا تھا ، جس میں سافٹ ویئر نے معلوم کیا کہ کس موڈ میں ٹائپنگ کا انداز کیا ہوتا ہے ، اس میں مزاج کی مخصوص کیفیات کو جانا جا سکتا ہے جن میں خوشی، خوف، غصہ، اداسی ، الجھن ، شرمندگی اور پشیمانی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...