Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

جوبہتر کارکردگی دکھائے گا وہی محکمہ تعلیم میں رہے گا،جام مہتاب

Jam-Mehtab-Hussain-Daharکراچی ، محکمہ تعلیم میں نااہل افسران کوبرداشت نہیں کیاجائے گا،جوبہتر کارکردگی  دکھائے گا وہی محکمہ تعلیم میں رہے گا۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم  میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےجام مہتاب حسین ڈھرکا کہنا تھا کہ نااہل اور کرپٹ افسران کے لئے محکمہ تعلیم میں کوئی گنجائش ، جب تک ہم اخلاص کے ساتھ محنت کی ہم نے اپنے مقاصد کو پورا نہیں کر سکتا تھا۔اجلاس میں سیکرٹری سکولز ڈاکٹر، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص اور سکھر ڈویژنوں کے افسران نے بھی شرکت کی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat