Sunday, November 1, 2020
Home Trending سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے، سائرہ افضل تارڑ

سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے، سائرہ افضل تارڑ

 pakistan-health-saira-afzal_11-12-2014_165495_lوزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ پولیو پر وفاق کو غلط اعدادوشمار بھیجے گئے ، سندھ حکومت انسداد پولیو مہم میںسنجیدہ ہوتی تو پولیو کے نئے کیسز سامنے نہ آتے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز صرف سندھ میں نہیں پورے ملک میں ہیں، سندھ حکومت کو اپنے اقدامات میں تیزی لانی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ای پی آئی پروگرام میں ہمیں بھی تحفظات ہیں،سندھ میں پولیو کے خاتمے کیلیے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے،اجلاس کا مقصد یہ نہیں تھا کہ وفاقی حکومت کی غلطیاں نکالی جائیں،پولیو سے متعلق سندھ میں انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے، سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے،ملک میں 80 فیصد پولیو کیسزکا تعلق پختوں آبادی سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...