وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی جانب سے معروف تاجر رہنما و سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار، سراج قاسم تیلی ملکی معیشیت میں اہم کردار کے حامل تھے، مرحوم کی تاجروں کے لئے جدوجھد ناقابل فراموش ہے، اللہ عزوجل مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، وزیر توانائی سندھ سندھ امتیاز شیخ۔