Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کراچی،لاہور،اسلام آباد میں مسلم لیگی، پی پی رہنماؤں پر حملوں کاخطرہ

کراچی،لاہور،اسلام آباد میں مسلم لیگی، پی پی رہنماؤں پر حملوں کاخطرہ

Rangersحساس اداروں نے پولیس کو مراسے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر حملوں کا خدشہ ہے۔ کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں رہنماؤں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔حساس اداروں نے  سی آئی ڈی پولیس کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق  کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں نے  پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ دہشت گرد کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں رہنماؤں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ حملوں کی منصوبہ بندی کالعدم جھنگوی فدائی گروپ نے کی ہے۔منصوبہ بندی بلوچستان کے شہر  چمن میں قاری جلال احمد کے گھر پر ہوئی۔ اس دوران  وزیر ستان کے  کمانڈرعظیم الرحمان سمیت 8 کارندے موجود تھے۔ کالعدم جھنگوی فدائی گروپ بے نظیر بھٹو پر حملہ میں بھی ملوث ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کو سرکاری دفاتر میں نشانہ بناسکتے ہیں۔
کراچی،لاہور،اسلام آباد میں مسلم لیگی،پی پی رہنماؤں پر حملوں کاخطرہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...