Thursday, October 29, 2020
Home Trending کراچی میں 6 خودکش حملہ آورداخل ہوچکے ہیں، وزارت داخلہ

کراچی میں 6 خودکش حملہ آورداخل ہوچکے ہیں، وزارت داخلہ

GP ministry of interiorکراچی میں 6 خودکش حملہ آورداخل ہوچکے ہیں، وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت سندھ کو مکتوب جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت سندھ کو 7 مرتبہ لکھ کر اطلاع دیدی گئی ہے کہ کراچی میں 6 خودکش بمبار داخل ہوچکے ہیں جو اہم مذہبی شخصیات کے ساتھ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ وازارت داخلہ کے مکتوب خط کے مطابق حملہ آور سیکیورٹی اہلکاروں کی وردیاں اور کارڈ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...