Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت کارِ سرکار میں مداخلت کا الزام ثابت نہیں ہو سکا، ذوالفقار مرزا بری

کارِ سرکار میں مداخلت کا الزام ثابت نہیں ہو سکا، ذوالفقار مرزا بری

Dr Zulfiqar Mirza PPPکراچی: سٹی کورٹ نے کار سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں ڈاکٹر ذوالفقار مرززا کا عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سرکاری کام میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں سٹی کورٹ میں پیش ہوئے اس موقع پرعدالت نے ٹھوس شواہد اور گواہ نہ ہونے کی بنا پر مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ واضح رہے کہ آرام باغ تھانے میں ڈاکٹرذوالفقار مرزا کے خلاف سرکاری کام میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...