Thursday, October 22, 2020
Home Trending ذوالفقارمرزا کی حاضری سےاستثنا کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

ذوالفقارمرزا کی حاضری سےاستثنا کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

zulfiqar-mirza-640x480کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نےعدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو درخواست جمع کرادی۔ ذوالفقار مرزا نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا کہ ان کے گھر سے عدالت تک پولیس کمانڈوز تعینات ہیں اور انھیں عدالت میں پیش ہونے سے روکا جارہا ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ وہ تمام مقدمات میں ضمانت پر ہیں لیکن پولیس انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کررہی ہے انھیں عدالت حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے خلاف درخشاں تھانے میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی ہے۔پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت جانے والی سڑک کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا جبکہ عدالت کے اطراف بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...