Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

صولت مرزا کی پھانسی 90 دن روکنے کیلیے سمری وزیراعظم کو ارسال

saulatmirzanewPicl320x180کراچی: وزارت داخلہ نے سزائے موت کے منتظرایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 دن کے لئے رکوانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹرملک شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 روز روکنے کے لئے وزارت داخلہ نے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی جب کہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کے بیان کی باقائدہ تفتیش کی ضرورت ہے اور مجرم کے انکشافات کی تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید مجرم صولت مرزا کو گزشتہ روز تختہ دار پرلٹکایا جانا تھا تاہم پھانسی سے چند گھنٹے قبل مجرم کا ویڈیو پیغام منظرعام پرآیا جس میں مجرم نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان پرسنگین الزامات عائد کئے جس کے بعد مجرم کی پھانسی 72 گھنٹے کے لئے روک دی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat