Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل مصباح الحق نے شائقینِ کرکٹ کا سرفخر سے بلند کر دیا، رضوان...

مصباح الحق نے شائقینِ کرکٹ کا سرفخر سے بلند کر دیا، رضوان بن سفیان

 M_Id_392539_Misbahکراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے کرکٹر رضوان بن سفیان اور فرینڈ جیم خانہ کے کپتان سکندر شاہین نے اپنی اور کرکٹر شائقین کی جانب سے پاکستان کے مایہ ناز بلے باز مصباح الحق کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں56گیندوں پر تیز ترین سنچری بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر ا±نہوں نے کہا کہ ہر دلعزیز مصباح الحق نے پاکستانی شائقینِ کرکٹ کا سرفخر سے بلند کر دیا۔ ورلڈ کپ 2015ءکیلئے کپتان مصباح الحق شائقین کرکٹ کے لئے ا±مید کی کرن ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...