Thursday, October 22, 2020
Home Trending میٹھادر، ڈکیتی دوران مزاحمت پر فائرنگ سےتین افراد جاں بحق

میٹھادر، ڈکیتی دوران مزاحمت پر فائرنگ سےتین افراد جاں بحق

firing 6کراچی،

لیاری میٹھادر صرافہ بازار میں بیکری پر موٹر سائیکل سوار ملزموں نے دو افراد پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت ممتاز اور اختر کے ناموں سے کر لی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا ۔ جبکہ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ فائرنگ گینگ وار کے بھتہ خور گروپ نے کی ہے ۔ ادھر لانڈھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ریحان اور لیاری کے علاقے آٹھ چوک کے قریب شہباز زخمی ہو گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...