Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار بیلنس کٹوتی و سبسکرائبڈ سروس،موبی لنک مینو اور موبی لنک رسید متعارف...

بیلنس کٹوتی و سبسکرائبڈ سروس،موبی لنک مینو اور موبی لنک رسید متعارف

raseed-320x200-e1413481767554کراچی، موبی لنک مینو اور موبی لنک رسید ،موبی لنک نے سبسکرپشن اور کٹوتی جاننے کے حوالے سے عمل کو آسان بنادیا ہے ، اب موبی لنک صارفین ایس ایم ایس، کالز، ڈیٹا اور ویلیو ایڈڈسروسز(VAS)کے حوالے سے اخراجات معلوم کر سکیں گے۔موبی لنک پری پیڈ صارفین 7050پر خالی ایس ایم ایم بھیج کر گذشتہ دن استعمال کئے گئے بیلنس کی تفصیلات جان سکیں گے جبکہ 6611پر خالی ایس ایم ایس بھیج کر سبسکرائب کی گئی سروسز کے بارے میں جانا جا سکے گا ، واضح رہے کہ ان سروسز کے کوئی چارچز نہیں ہوں گے ۔

اس سلسلے میںموبی لنک کے ہیڈ آف مارکیٹنگ واصف مصطفی نے کہاکہ ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے صارف کوزیادہ سے زیادہ سہولیات اور معیاری خدمات فراہم کی جائیں اور اب موبی لنک رسید اور موبی لنک مینو سے اس عزم کو مزید تقویت ملے گی ۔

واضح رہے کہ موبی لنک رسید سے صارفین سے صارفین کو کالز ، ایس ایم ایس، ڈیٹا یا دیگر سروس کی وجہ سے ہونے والی کٹوتیوں کے بارے میں معلوم ہوگا جبکہ موبی لنک مینو سے وائس، VAS، ایس ایم ایس اور ڈیٹا سروس کو سبسکرائب اوران سبسکرائب کرنے کی سہولت دے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی