Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کسٹمزایکشن،ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے موبائل فونزوسامان ملا

customs_sealکراچی کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 31 ہزار 112 اعلیٰ قیمتی موبائل فون سمیت 5 ہزار طویل فاصلے والے خصوصی موبائل فون کو کلیئر کرانے کی کوشش ناکام بنا دی۔مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے حکام نے اعتراف کیا کہ ضبط کیے گئے موبائل فون سیٹس کو سرحد پار رابطے اور جیمنگ سامان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا تھا۔حکام نے بتایا کہ ضبط کیے گئے ان موبائل فون سیٹس کی مارکیٹ کی قیمت تقریباً 1 ارب 55 کروڑ روپے کے برابر ہے اور جب پی ٹی اے نے اس سامان کی درآمدات سے انکار کیا تو مجرموں کی جانب سے اسے ریفریجریشن کے پرزے، ڈائز اور کپڑے کے طور پر دکھا کر کلیئر کرانے کی کوشش کی گئی۔کسٹمز ذرائع کا کہنا تھا کہ ضبط کیے گئے موبائل فون سیٹس خاص طور پر تیار کیے گئے تھے اور ان کے بین الاقوامی موبائل آلات کی شناخت (آئی ایم ای آئی) کو ٹریس بھی نہیں کیا جاسکتا تھا، جو اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ انہیں خاص مقصد کے لیے لایا گیا تھا یا یہ پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کیے جانے تھے

Open chat