Tuesday, October 27, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون خاموش

شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون خاموش

Disadvantages of Mobileسیکوریٹی خدشات کے پیش نظر مختلف علاقوں میں موبائل فون خاموش کرادیئے گئے۔ ضلعح وسطی کے علاقوں میں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ایف ایریا، گلبرگ، لسبیلہ، گرومندر کے اطراف میں موبائل فون سروش معطل کردی گئی۔ ضلع غربی کے علاقوں اورنگی ٹاﺅن، سائٹ بلدیہ ٹاﺅں سمیت کئی علاقوں میں موبائل فون خاموش کرادیئے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...