کمشنر کراچی کے احکامات ملتے ہی ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، ایس او پیز کی خلاف وزری پر لانڈھی کورنگی موبائل مارکیٹ کو سیل کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق موبائل مارکیٹ کے کسی بھی دکاندار نے ماسک نہیں پہنا تھا جبکہ خریداربھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے