Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس جاں بحق، ایک زخمی

پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس جاں بحق، ایک زخمی

Police Mobileپاﺅر ہاﺅس چورنگی پر موٹرسائیکل سوارملزمان نے کی فائرنگ سے اے ایس آئی جان بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایس پی نیوکراچی چوہدری اسد کا کہنا ہے کہ کہ پاﺅر ہاﺅس چورنگی پر موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ۔ پولیس کے مطابق کلاشنکوف سے کی گئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی رحیم جاں بحق جبکہ اے ایس آئی ندیم زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس پی نیوکراچی کا کہنا ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...