Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہر قائد میں آج موبائل سروس عارضی طور پر بند رہے گی

شہر قائد میں آج موبائل سروس عارضی طور پر بند رہے گی

Disadvantages of Mobileحکومت سندھ نے پیپلزپارٹی کی عوامی ریلی اور جلسے کی سیکوریٹی یقینی بنانے کیلئے موبائل فون سروس بند رکھنے کے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سیلولر فون سروس کی معطلی پولیس کی جانب سے ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی پلان کا حصہ ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر اور خاص کر جلسہ گاہ کو دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے ایمرجنسی سیکیورٹی پلان ترتیب دیاگیا ہے، جس میں حکومت سے کہا گیا تھا کہ وہ ہفتے کو موبائل فون سروس عارضی طورپر معطل رکھے۔ لہذا، صوبائی حکومت نے اس پلان کی منظوری دیتے ہوئے وفاق کو درخواست ارسال کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...