کلفٹن ، مشتعل افراد کاموبائل شاپ کے دکاندارپرتشدد،مقدمہ درج

mobile usage 3g 4g1کراچی، کلفٹن میں مشتعل افرادکاموبائل شاپ کےدکاندارپرتشدد، دکان کے مالک نے مقدمہ درج کرادیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدے میں اقدام قتل، تشدد اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئی ہیں، موبائل شاپ کے مالک کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ایک لڑکا موبائل پروٹیکٹر لگوانےآیا تھا میں نے پروٹیکٹر لگاکردے دیا تو لڑکے کے والد نے پروٹیکٹر اتارکر پھینک دیا اور کچھ دیر کے بعد چند نامعلوم افراد نے دکان میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top