Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

آئی فون 6خریدیں موبی لنک سے ، 6ماہ انٹرنیٹ مفت

rsz_mobilink-iphone-750x350کراچی: ٍموبی لنک اورApple نے پاکستان میں Apple iPhone 6 سیریزمتعارف کرانے کا معاہد ہ کیا ہے۔ اس اشتراک کے نتیجے میں صارفین اب پورے پاکستان میں موبی لنک کے منتخب کردہ بزنس سنٹرزسے اپنی پسندکا iPhone 6 خرید سکتے ہیں۔ موبی لنک کے کسٹمرز iPhone 6کیساتھ 6 ماہ کیلئے 3G سروس بھی مفت استعمال کر سکیں گے۔

سربراہ موبی لنک مارکیٹنگ واصف مصطفی نے کہا ہے کہ موبی لنک کیApple کے ساتھ شراکت داری پاکستان میں وائس اور ڈیٹا کے صارفین کیلئے ایک مثالی پیش رفت ہے اور یہ شراکت داری ملک کی سب سے بڑی اورتیز ترین موبائل انٹرنیٹ نیٹ ورک پر تجدیدی ٹیکنالوجی کے تجربے کیلئے بہتر موقع فراہم کرتاہے ۔انھوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے صارفین پاکستان میں ایپل کے آفیشل نمائندگی سے فائدہ اٹھائے گے اورجدیدترینiPhone سیریز پر موبی لنک کی تیز رفتار 3G انٹرنیٹ سروسز سے لطف اندوزہوں سکیں گے۔iPhone 6 سیریز تمام موبی لنک بزنس سنٹرز پر 81,499 روپے کی پرکشش قیمت میں دستیاب ہیں۔

Open chat