Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی صارفین کے لئے مالیاتی خبریں، موبی لنک کی نئی سروس متعارف

صارفین کے لئے مالیاتی خبریں، موبی لنک کی نئی سروس متعارف

mobilinkکراچی،    موبی لنک نے موبی لنک مارکیٹ کے نام سے نئی الرٹ سروس متعارف کرادی ہے جس کا مقصد صارفین کو تازہ ترین کاروباری خبروں ، کرنسی ایکسچینج ریٹس ، سونے کے نرخوں ، کمپنی کے ریٹس اور زکوة و کرنسی کیلکولیٹرزکی سروس فراہم کر نا ہے ۔اس سروس کے سبسکرائبر ز کمپنی کی جانب کرنسی ایکسچینج ریٹ، سونے کے نرخ اور مارکیٹ کی صورتحال کے حوالے سے سمری موصول ہوتی رہے گی ۔

اس سروس کے حوالے سے موبی لنک کے ڈائریکٹر پراسید عاطف رضا نے کہا کہ موبی لنک کی ہمیشہ سے طریقہ کار رہا ہے کہ وہ جدید سروس اور ایپلی کیشنز متعارف کراتی رہتی ہے اور موبی لنک مارکیٹ ون اسٹاپ سروس ہے جو کہ جامع مالیاتی معلومات اور خبریں صارفین کو فراہم کرے گی ۔ انہوںنے امید ظاہر کی موبی لنک مارکیٹ کی مدد سے کمپنی کی صارفین کے ساتھ رشتہ مزید گہرا اور مضبوط ہو گا۔ موبی لنک مارکیٹ میں ایس ایم ایم اور آئی وی آر فیچرز کرنسی کنورٹر، فاریکس ریٹس ، کمپنی اور انڈسٹری سے متعلق خبریں ، حالیہ انٹرسٹ ریٹ اور زکوة کیلکولیٹر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...