Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں کاروبار موبی لنک کا پوسٹ پیڈ تھری جی پیکجز متعارف کرانے کا اعلان

موبی لنک کا پوسٹ پیڈ تھری جی پیکجز متعارف کرانے کا اعلان

Untitledکراچی، موبی لنک نے اپنے پوسٹ
پیڈ صارفین کے لئے جلد ہی تھری جی پیکیجز متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا ہے ، فی الوقت کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور ،کوئٹہ ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ ، حیدرآباد ،گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کمپنی کے پوسٹ پیڈ صارفین مفت تھری جی انٹر نیٹ کے مزے اٹھا رہے ہیں لیکن اب یہ مزے ختم ہونے والے ہیں ۔

واضح رہے کہ 18جولائی کو موبی لنک کے پری پیڈ صارفین کے لئے تھری جی پیکجز متعارف کرا دیئے گئے تھے لیکن پوسٹ پیڈ صارفین مفت ہی اس سہولت کا فائدہ اٹھا رہے تھے ، ویب سائٹ کے مطابق پوسٹ پیڈ بنڈلز جلد متعارف کرا دیئے جائیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...