Saturday, October 31, 2020
Home Trending عاشورہ محرم کے دوران حملوں کا خطرہ، انتہائی سخت سیکورٹی پلان تشکیل

عاشورہ محرم کے دوران حملوں کا خطرہ، انتہائی سخت سیکورٹی پلان تشکیل

moharram jaloos security1کراچی: شہر قائد کے لیے محرم الحرام کا سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محرم الحرام کے دوران شہر بھر میں 17 ہزار 558 پولیس اہلکارڈیوٹی دیں گے ۔ سیکورٹی پلان میں61 امام بارگاہوں ،158 جلوس ،601 مجالس اور 22 مساجدکوانتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ 238 امام بارگاہیں،398 جلوس، 2028 مجالس اور453 مساجد کوحساس قرار دیا گیا ہے۔واعظ کی 3 محافل کو انتہائی حساس اور 70محافل کوحساس بتایا گیا ہے۔ شہر بھر میں عاشورہِ محرم کے دوران 660 جلوس نکالے جائیں گے جن میں سے مغربی رینج میں 1553 مجالس اور 266 جلوس،شرقی رینج میں 3102 مجالس اور540 جلوس نکالے جائیں گے جبکہ جنوبی رینج میں 796 مجالس برپا کی جائیں گی۔ عاشورہ محرم کے دوران 239 پوائنٹس پر حملوں کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے جس کیلئے سیکورٹی انتہائی سخت ہوگی اور جلوس کی کڑی نگرانی جائے گی جبکہ جلوس و محافل میں داخل ہونے والوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...