Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عیسیٰ نگری قبرستان سے بچے کی گلہ کٹی لاش ملی

عیسیٰ نگری قبرستان سے نومولود بچے کی گلہ کٹی لاش ملی، رسیکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اہل علاقہ...

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

محرم الحرام کے چاند کی رویت کے شرعی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

mufti muneeb ur rahman1کراچی: محرم الحرام کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِ عصر کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں صوبائی اور زونل کمیٹیوں کے بھی الگ اجلاس ہوں گے جو چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی جانچ پڑتال کے بعد اس بارے میں مرکزی کمیٹی کو اطلاع فراہم کریں گے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں آج چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں اور یوم عاشور 24 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
Open chat