نیب اور ایف آئی اے نے کاروباری سرگرمیوں کو بریک لگادیا، ان خیالات کاا ظہار ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈوپلرز کے کے سابق چیئرمین محسن شیخانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے نے کاروباری سرگرمیوں کو بریک لگادی، ان دونوں اداروں کے خوف سے سرمایہ کار کارو بار کرنے سے گریز کررہے ہیں، حکومت کو چاہیے کہ نیب اور ایف آئی اے کو تاجر دوست بنائے۔