مولانا عادل خان قتل کیس میں اہم پیشرفت، حساس ادارے نے 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش میں اہم انکشافات کی توقع ہے، وضح رہے کہ مولانا عادل خان کو ڈرائیور سمیت شاہ فیصل کالونی میں شہید کردیا گیا تھا،