Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

عمران کے استعفے تک مذاکرات نہیں ہونگے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن مولانا زرولی کی تعزیت کےلئے جامعہ الحسن العلوم پہنچ گئے، قائد جے یو آئی کی مرحوم کے بیٹے مولانا انور شاہ سے ملاقات، مولانا زرولی کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مولانا زرولی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا، انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے استعفے تک کوئی مذاکرات نہیں ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat