Sunday, November 1, 2020
Home Trending مومن آباد میں کلعدم تنظیم کا کارندہ مارا گیا

مومن آباد میں کلعدم تنظیم کا کارندہ مارا گیا

karachi Mapمومن آباد میں سی آئی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارندہ مارا گیا، ہلاک ملزم قبضے سے 9 ایم ایم پستول بھی ملی ہے۔سی آئی ڈی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ مومن آباد میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے چھاپا مارا گیا ، مبینہ مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد مارا گیا ، ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک 9 ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا ہے، سی آئی ڈی پولیس نے گذشتہ روز قتل ہونے والے اے ایس آئی بابر صلاح الدین کے قاتلوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تھا، ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گرد کی لاش کو پولیس کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...