Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کراچی پنچ گئے، حکام کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آج دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوگا جس...

پی ایس ایل6، افتتاحی تقریب کورونا کی نظر ہونے کا خدشہ

پاکستان سپر لیگ 6 کی افتتاحی تقریب بھی کورونا کے نظر ہونے کا خدشہ، ذرائع کےمطابق پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی...

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار۔ پولیس نے دوران گشت نصیرآباد قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، ملزم...

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورت...

پاکستان میں آج سپرمون دیکھے جانے کاامکان

super-moonکراچی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپر مون دیکھے جانے کا امکان ہے ۔نجی چینل کے مطابق آج کا چاند16 فیصد بڑ۱ اور30 فیصد زیادہ روشن ہوگا،موسمی ماہرین کے مطابق نئے سال کے ماہ جنوری میں 2 سپر مون کے نظارے ہوں گے،اسی ماہ چاند گرہن ہونے کا بھی امکان ہے ۔ چاند سورج کے بالکل سامنے آنے کے باعث اپنے حجم سے بڑا دیکھاجائے گا۔اس سے قبل گزشتہ سال دسمبرکی 2تاریخ کوپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر مون کے مناظردیکھے گئے تھے ۔ماہرین کے مطابق اس ماہ کا دوسرا سپر مون 30 یا31جنوری کو ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat