Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

150 سال بعدآج بلیو،سپرمون، چاندگرہن دیکھاجائے گا

chand grahnکراچی ڈیڑھ سو سال بعد ایک ہی چاند کے تین مختلف روپ ایک ساتھ دیکھے جا سکیں گے۔ آج بلیو مون، سپر مون اور چاند گرہن ہوگا، چاند 14 فیصد زیادہ بڑا، 30 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔امریکا اور کینیڈا کے مغربی حصے، شمال مشرقی یورپ، روس، ایشیا، بحر ہند، بحر الکاہل، بحر اوقیانوس میں چاند کا رنگ بدلتا چہرہ آج دیکھا جائے گا لیکن امریکا کے مشرقی علاقے، جنوبی امریکا والے اس سے محروم رہیں گے۔ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند نظر آئے تو اسے بلیو مون کہتے ہیں اور چاند سفر کرتے ہوئے زمین کے قریب آ جائے تو معمول سے بڑا دکھائی دیتا ہے جسے سوپر مون کہتے ہیں اور جب اس پر زمین کا سایہ پڑنے لگے تو اسے گرہن کہتے ہیں۔پاکستانی بھی لوگ چاند کی بدلتی صورت دیکھ پائیں گے، چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 51 منٹ پر شروع ہو گا لیکن مغرب سے دکھائی دے گا اور رات 9 بج کر 8 منٹ پر ختم ہوگا۔ پچھلی بار یہ منظر 1866 میں دیکھا گیا تھا۔

Open chat