Friday, October 23, 2020
Home Trending 21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن آج ہوگا

21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن آج ہوگا

mooneclipsl320x180کراچی، 21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن آج ہوگا۔ ناسا کے مطابق چار اپریل کو بلڈمُون کا دورانیہ صرف پانچ منٹ ہوگا۔ پاکستان میں یہ نظارہ آج شام چھ بج کر انچاس منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ گرہن کے وقت چاند مکمل لال ہوجائے گا، جسے بلڈ مون کہا جاتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...