Wednesday, October 21, 2020
Home Trending پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ جمعہ المبارک25ستمبر کو...

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ جمعہ المبارک25ستمبر کو ہو گی

Ramadan-Moon-Pakistanکراچی، پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ذوالحج بدھ سولہ ستمبر اور عیدالاضحیٰ جمعہ المبارک پچیس ستمبر کو ہو گی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔ جس میں محکمہ موسمیات کے حکام اور ماہرین فلکیات سمیت مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام بھی شریک ہوئے۔۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے عیدالاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آنے کا اعلان کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...