Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

نئے سال کی آمد، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک دن کیلئے پابندی، نوٹیفکیشن جاری

double sawariمحکمہ داخلہ حکومت سندھ نے کل سے 24 گھنٹوں کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی۔ پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی صبح 6 سے یکم جنوری کی صبح 6 بجے تک ہوگا، موٹرسائیکل کی پر ڈبل سواری کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردای گیا ہے۔

Open chat