Wednesday, October 21, 2020
Home Trending شہرقائد میں 23 مارچ تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

شہرقائد میں 23 مارچ تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

double sawariکراچی، محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سات روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکشن جاری ہوگیا۔شہر میں ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش اعلیٰ پولیس حکام کی طرف سے کی گئی تھی۔ امن و امان کی مجموعی صورت حال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے سترہ سے تئیس مارچ تک پابندی برقرار رہے گی البتہ خواتین، بزرگ شہری بچے اور صحافی پابندی سے آزاد ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...