Monday, October 26, 2020
Home Trending موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں 5 روز کی...

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں 5 روز کی کمی

bikeکراچی، دو روز قبل ٹارگٹ کلنگ کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 10 روز تک کی پابندی عائد کردی گئی تھی۔ تاہم عوامی رد عمل کے بعد حکومت کی جانب پابندی میں 5 روز کی کمی کردی گئی اب یہ پابندی 15 ستمبر تک ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...