Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

قوم پرستوں کی مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، سینیٹرمولابخش چانڈیو

Maula-Baksh-Chandioپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر قانون سینیٹر مولابخش چانڈیوں نے سندھ میں خفیہ اداروں کی جانب سے سندھی قوم پرستوں کی مسخ شدہ لاشو ں کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف ملک بلکہ جوڈیشل سسٹم پر عدم اعتماد کا مظہر ہے بلکہ ریاست کے اندر ریاست بنانے کا مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگریہ سلسلہ نہ روکا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔قانون نافذکرنیوالے ادارے خود کو قانون سے ماورا نہ سمجھیں ۔ اگر کسی شخص کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو بے شک گرفتارکیا جائے لیکن اسے فوری طور پر عدالت میں میں پیش کیاجائے۔

Open chat