Friday, October 30, 2020
Home Trending عزیزآباد میں فائرنگ سے مولانا علی اکبر کمیلی ذخمی ہوگئے

عزیزآباد میں فائرنگ سے مولانا علی اکبر کمیلی ذخمی ہوگئے

 1بھنگوریہ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق عزیز آباد میں بھنگوریہ گوٹھ کے قریب علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے مولانا علی اکبر کمیلی اپنی گاڑی میں اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مولانا اکبرعلی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان جعفریہ الائنس کے مولانا اکبر علی کو تین گولیاں لگیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔مجلس وحدت المسلمین نے فائرنگ کی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...