Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مولانا ساجد کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتارکیا جائے، مولانا فضل...

مولانا ساجد کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتارکیا جائے، مولانا فضل الرحمن

FazlurRehmanجمعیة علما ءاسلا م پا کستا ن کے مر کزی امیر اور کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مو لا نا فضل الر حما ن نے کہا کہ مو لا نا سا جد اللہ کا سفا کا نہ قتل صو با ئی حکمو ت کی نا کا می ہے، مو لا نا سا جد اللہ جمعیة کا قیمتی اثاثہ تھے انکی خد ما ت ہمیشہ یا د رکھی جا ئیں گی ، مو لا نا کے سفا ک قاتلو ں کو فی الفو ر گرفتا ر کیا جا ئے ۔ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر انہوں نے جمعیة علما ءاسلا م کراچی کے رہنما ءمو لا نا سا جد اللہ کی شھا دت پر جمعیة علما ءاسلا م صو بہ سند ھ کے نا ئب امیر قا ری محمد عثما ن سے فو ن پر گفتو کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر مو لا نا سید حما د اللہ شاہ ، مو لا نا سا جد اللہ کے بڑے بھا ئی قا ری مسعو د ، قا ضی امین الحق آ زا د اور دیگر بھی مو جو د تھے ۔

قا ئد جمعیة مو لا نا فضل الر حما ن نے مو لا نا سا جد اللہ کے سفا کا نہ قتل کی شدید مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ انتظا میہ کی نا کا می کے سبب کرا چی علما ءکرا م اور دینی رہنما ﺅ ں کیلئے مقتل گا ہ بن چکا ہے ، سند ھ کی صو با ئی حکو مت کرا چی میں قیا م امن کی بحا لی میں مکمل نا کام ہو چکی ہے ۔ کرا چی آ پریشن کے با وجو د بے گنا ہ علما ء، طلبا ئاور عا م شہری شہید کئے جارہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ مو لا نا سا جد اللہ جمعیة علما ءاسلا م کا قیمتی اثا چہ تھے ان کا خو ن را ئیگا ں نہیں جا نے دیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے سندھ کی صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ مو لا نا سا جداللہ کے سفا ک قا تلو ں کو فی الفو ر گرفتا ر کر کے قرار وا قعی سزا ءدی جا ئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...