Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مولانا مسعود بیگ کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

مولانا مسعود بیگ کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

maulanamasood_دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مولانا مسعود بیگ کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دوروزقبل مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے مولانا مسعود بیگ جاں بحق ہوئے تھے۔ قتل کا مقدمہ ایڈمنسٹریٹر جامعہ بنوریہ العالمیہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد 4 تھی جو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، ملزمان نے مولانا مسعود بیگ کی گاڑی پرفائرنگ کی، پولیس نے مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کے تحت درج کیا ہے،ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے مولانا مسعود بیگ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم کے داماد تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...